“خبردار! دلوں کا اطمینان صرف اللہ کے ذکر سے ہی حاصل ہوتا ہے۔”
— القرآن، سورۃ الرعد (13:28)
جنات یا سایہ کا اثر ہر شخص پر مختلف انداز سے ہوتا ہے، اور اکثر لوگ اسے جسمانی یا نفسیاتی بیماری سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میں اپنے تجربے کی روشنی میں وہ واضح علامات پیش کر رہا ہوں جن سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آیا آپ کو روحانی علاج کی ضرورت ہے یا نہیں۔
اگر آپ زندگی کے کسی بھی روحانی مسئلے میں مبتلا ہیں — چاہے وہ بندش ہو، کالا جادو، رشتے کی رکاوٹ، بے سکونی، نظر بد، محبت میں ناکامی، یا کاروباری نقصان — تو میں قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی عملیات کے ذریعے رہنمائی فراہم کرتا ہوں۔
ہر عمل اللہ کے اذکار، مجرب دعاؤں اور جائز طریقوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ مکمل رازداری، اعتماد اور تجربے کے ساتھ آپ کی روحانی مشکلات کا حل ممکن ہے، ان شاء اللہ۔
اس سروس کے ذریعے روزانہ دنیا بھر سے اسلامی بھائی اور بہنیں اپنی اپنی پریشانیوں، بیماریوں اور مشکلات کی کاٹ (یعنی نجات) کیلئے اپنا مسئلہ لکھ کر شعبہ کو بھیجتے ہیں۔ اَلْـحَمْـدُ لِلّٰہ اس طرح پریشان حالوں کو گھر بیٹھے فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔ یہ عمل ہر طرح کی بیماری، پریشانی، گھریلو ناچاقتی، مقدسات، جنات، جادو، کاروباری بندش، نظرِ بد، انسان، کاغذات یا مال کی چوری یا غم، شدّت اور ہر جائز کام کیلئے کروایا جا سکتا ہے
روحانی مسائل جیسے بے سکونی، بندش، جادو، یا زندگی کے بڑے فیصلوں میں الجھن — ان سب کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں مؤثر اور شرعی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
ہم نہ صرف قرآنی وظائف تجویز کرتے ہیں، بلکہ اہم فیصلوں کے لیے استخارہ، اور غیر واضح پریشانیوں کے لیے مکمل روحانی تشخیص بھی فراہم کرتے ہیں۔
اپنے نام اور تاریخِ پیدائش کی بنیاد پر علم الاعداد کے اصولوں سے اپنا لکی نمبر، لکی اسٹون اور روحانی برج معلوم کریں۔
یہ سسٹم قرآنی اور روحانی رہنمائی کے ساتھ آپ کو زندگی کے اہم فیصلوں میں بصیرت فراہم کرتا ہے۔
علم الاعداد کی مدد سے آپ اپنی فطرت، رجحانات اور موزوں اوقات کے بارے میں بہتر طور پر جان سکتے ہیں۔
Zodiac:
Lucky Number:
Lucky Stone:
اس حصے میں ہم آپ کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں مجرب دعائیں، روحانی وظائف، اور اسلامی طریقہ علاج پیش کرتے ہیں۔ روزمرہ کے مسائل کا آسان، سادہ اور شرعی حل یہاں دستیاب ہے۔
الحمدللہ! ہمارا روحانی مرکز قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی عملیات، استخارہ، وظائف اور روحانی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
مقصد صرف رضاءِ الٰہی اور انسانیت کی خدمت ہے۔