روحانی مشورہ برائے مسائلِ زندگی
کیا آپ کسی ایسی پریشانی، رکاوٹ یا الجھن کا شکار ہیں جس کا ظاہری طور پر کوئی حل نظر نہیں آ رہا؟ رشتہ، شادی، اولاد، کاروبار، رزق، دشمنی یا دل کی کوئی خواہش — ہر معاملے میں روحانی رہنمائی ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔
میں قرآن و سنت کی روشنی میں، اپنے تجربے اور علم کے مطابق آپ کو آپ کے مسئلے کی نوعیت کے لحاظ سے روحانی مشورہ فراہم کرتا ہوں، تاکہ آپ شرعی حدود میں رہتے ہوئے درست فیصلہ کر سکیں اور سکونِ قلب حاصل ہو۔
یہ رہنمائی مکمل رازداری، خلوصِ نیت، اور اعتماد کے ساتھ دی جاتی ہے — ان شاء اللہ، آپ کے مسئلے کا حل ممکن ہے۔
پریشان ہیں؟ روحانی حل کے لیے رابطہ کریں
اس سروس کے ذریعے روزانہ دنیا بھر سے اسلامی بھائی اور بہنیں اپنی اپنی پریشانیوں، بیماریوں اور مشکلات کی کاٹ (یعنی نجات) کیلئے اپنا مسئلہ لکھ کر شعبہ کو بھیجتے ہیں۔ اَلْـحَمْـدُ لِلّٰہ اس طرح پریشان حالوں کو گھر بیٹھے فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔ یہ عمل ہر طرح کی بیماری، پریشانی، گھریلو ناچاقتی، مقدسات، جنات، جادو، کاروباری بندش، نظرِ بد، انسان، کاغذات یا مال کی چوری یا غم، شدّت اور ہر جائز کام کیلئے کروایا جا سکتا ہے