وظیفہ کی رہنمائی
کیا آپ کسی پریشانی، رکاوٹ یا دل کی خواہش کے پورا نہ ہونے پر بے سکون ہیں؟ چاہے معاملہ ہو رشتے کا، رزق کا، اولاد کا، دشمنی کا یا کسی اور ذاتی مشکل کا — تو قرآنی و دینی وظائف اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
میں قرآن و سنت کی روشنی میں خالص نیت اور شرعی اصولوں کے مطابق مجرب اور آزمودہ وظائف تجویز کرتا ہوں، جو ان شاء اللہ آپ کے مسئلے کے لیے روحانی سکون اور حل کا سبب بنتے ہیں۔