استخارہ کی رہنمائی

کیا آپ کسی اہم فیصلہ میں الجھن کا شکار ہیں؟ شادی، رشتہ، کاروبار، سفر، یا کوئی اور معاملہ ہو — تو استخارہ آپ کے لیے اللہ کی طرف سے رہنمائی حاصل کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔

میں قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی طریقے سے استخارہ کر کے، اس کے نتائج کی روشنی میں آپ کی رہنمائی کرتا ہوں۔ ہر استخارہ خالص نیت، مجرب دعاؤں اور اسلامی اصولوں کے مطابق کیا جاتا ہے، تاکہ آپ درست فیصلہ کر سکیں۔